25 فروری 2012 - 20:30

پاکستان میں امریکہ کےخلاف مظاہروں کاسلسلہ آج بھی جاری رہا-

ابنا: پاکستانی عوام نے امریکی فوجیوں کےہاتھوں قرآن کریم اور اسلامی مقدسات کی توہین پراحتجاج کاسلسلہ جاری رکھتےہوئے آج اتوار کوبھی مظاہرہ کیا۔

لاہور میں سنی تحریک کے زیر اہتمام ہونیوالے مظاہرے میں شریک عوام نے امریکہ کے خلاف شدید نعرےبازی کرتے ہوئے اسلامی مقدسات کی توہین کی شدید مذمت کی-

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئےمقررین نے کہا کہ امریکہ نے اسلام،اسلامی شعائر اور مسلمانوں کےخلاف کھلی جنگ شروع کردی ہے جس میں نقصان امریکہ کو ہی ہوگا- .......

/169